ای او این پروڈکشنز (Eon Productions) مخفف (Everything or Nothing) ایک امریکی کی ملکیت کی برطانوی فلم پروڈکشن کمپنی ہے جو جیمز بانڈ فلموں کے لیے جانی جاتی ہے۔

ای او این پروڈکشنز
Eon Productions
نجی[1]
صنعتتفریح
فلم
قیام1961؛ 63 برس قبل (1961)
بانیAlbert R. "Cubby" Broccoli
Harry Saltzman
صدر دفترلندن، مملکت متحدہ
کلیدی افراد
Michael G. Wilson
Barbara Broccoli
مصنوعاتجیمز بانڈ فلمیں
مالک کمپنیDanjaq, LLC
ویب سائٹwww.007.com

جیمز بانڈ فلمیں ترمیم

عنوان سال اداکار ہدایتکار
ڈاکٹر نو 1962 شان کونری ٹیرنس ینگ
فرام رشیا ود لو 1963
گولڈ فنگر 1964 گائے ہیملٹن
تھنڈر بال 1965 ٹیرنس ینگ
یو اونلی لو ٹوائس 1967 لیوس گلبرٹ
آن ہر میجسٹی سیکرٹ سروس 1969 جورج لازنبی پیٹر ہنٹ
ڈایمنڈس آر فار ایور 1971 شان کونری گائے ہیملٹن
لو اینڈ لیٹ ڈائی 1973 راجر مور
دی میں ود دا گولڈن گن 1974
دی سپائی ہو لووڈ می 1977 لیوس گلبرٹ
مون ریکر 1979
فار یور آئز اونلی 1981 جان گلین
آکٹوپسی 1983
اے ویو ٹو اے کل 1985
دی لیونگ ڈے لائٹس 1987 ٹموتھی ڈالٹن
لائسنس ٹو کل 1989
گولڈن آئی 1995 پیئرس بروسنن مارٹن کیمبل
ٹومارو نیور ڈائیز 1997 راجر سپوٹسووڈ
دی ورڈ از ناٹ اینف 1999 مائیکل اپٹیڈ
ڈائی این ادر ڈے 2002 لی ٹیموری
کیسینو رویال 2006 ڈینیل کریگ مارٹن کیمبل
کوانٹم آف سولیس 2008 مارک فورسٹر
سکائی فال 2012 سیم مینڈس
سپیکٹر 2015

حوالہ جات ترمیم

  1. "EON PRODUCTIONS LIMITED"۔ Company Check۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2016 

بیرونی روابط ترمیم