اے بھیم سنگھ : پیدائش 15 جولائی 1924ء، ہندی، تمل، تیلگو، ملیالم، کنڑا فلموں کے ہدایتکار و کہانی نویس، بطور ہدایت کار ہندی فلموں میں گوپی، آدمی، لوفر، مہربان، میں چپ رہوں گی، جورو کا غلام، خاندان، سادھو اور شیطان، نیا دن نئی رات، بھائی بہن، پوجا کے پھول، گوری، یاروں کے یار، راکھی، مالک، سب کا ساتھی، آئی پھر سے بہار، دیا کا ساگر بنائی۔ تمل فلموں میں کلاتھر کنمّا، پالم پازھامم، پاوا منِّپّو، پسمالار، بھاگا پریونے، پڈکدھا میڈھائی، سادھو مراندال مقبول رہیں۔ ان کی کئی تمل اور ہندی فلموں کو تیلگو، ملیالم اور کنڑا زبان میں دوبارہ بنایا گیا۔[1]

حوالہ جات ترمیم