بائبلی مخطوطات یا بائبلی مسودات سے مراد ہاتھ سے لکھے ہوئے بائبل کے نسخہ جات ہیں۔

تناخ کے موجود مسودات ترمیم

نسخہ مثالیں زبان تاریخ کتابت قدیم ترین نسخہ
بحر میت کے مخطوطات بحر میت کے مخطوطات عبرانی، آرامی اور یونانی c. 150 قبل عیسوی – 70 عیسوی c. 150 Bعیسوی – 70 عیسوی
ہفتادی ترجمہ نسخہ ویٹیکن، نسخۂ سینا اور other earlier papyri یونانی 300–100 قبل عیسوی دوسری صدی قبل عیسوی (ٹکڑے)
چوتھی صدی عیسوی (مکمل)
پشیطتا سریانی اوائل پانچویں صدی عیسوی
ولگاتا Codex Amiatinus لاطینی اوائل پانچویں صدی عیسوی
اوائل آٹھویں صدی عیسوی (مکمل)
Masoretic Aleppo Codex، Leningrad Codex اور other inمکمل MSS عبرانی c. 100 عیسوی دسویں صدی عیسوی
سامری تورات Samaritan عبرانی 200–100 قبل عیسوی Oldest extant MSS، c. گیارہویں صدی عیسوی; oldest MSS available to scholars، سولہویں صدی عیسوی
ترجُم آرامی 500–1000 عیسوی پانچویں صدی عیسوی
Coptic Crosby-Schøyen Codex، British Library MS. Oriental 7594 قبطی تیسری یا چوتھی صدی عیسوی

عہد نامہ جدید کے مسودات ترمیم

یونانی مسودات کی تقسیم بلحاظ صدی[1]

New Testament manuscripts Lectionaries
صدی Papyri Uncials Minuscules Uncials Minuscules
دوسری 2 - - - -
دوسری/تیسری 5 1 - - -
تیسری 28 2 - - -
تیسری/چوتھی 8 2 - - -
چوتھی 14 14 - 1 -
چوتھی/پانچویں 8 8 - - -
پانچویں 2 36 - 1 -
پانچویں /چھٹی 4 10 - - -
چھٹی 7 51 - 3 -
چھٹی/ساتویں 5 5 - 1 -
ساتویں 8 28 - 4 -
ساتویں /آٹھویں 3 4 - - -
آٹھویں 2 29 - 22 -
آٹھویں /نویں - 4 - 5 -
نویں - 53 13 113 5
نویں /دسویں - 1 4 - 1
دسویں - 17 124 108 38
دسویں /گیارویں - 3 8 3 4
گیارویں - 1 429 15 227
گیارویں /بارہویں - - 33 - 13
بارہویں - - 555 6 486
بارہویں /تیرہویں - - 26 - 17
تیرہویں - - 547 4 394
تیرہویں /چودہويں - - 28 - 17
چودہويں - - 511 - 308
چودہويں /پندرہویں - - 8 - 2
پندرہویں - - 241 - 171
پندرہویں /سولہویں - - 4 - 2
سولہویں - - 136 - 194

عہد نامہ جدید کے مسودات ترمیم

کتاب

قدیم ترین موجود
مسودات

تاریخ

حالت

متی

P1، P19، P21، P25، P37، P45، P53، P64، P67، P70، P77، P101، P103، P104 P 77 P 104[2]

c. 150–250 (دوسری–تیسری صدی)

بڑے ٹکڑے

مرقس

P45

c. 250 (تیسری صدی)

بڑے ٹکڑے

لوقا

P4، P69، P75، P45

c. 175–250 (دوسری–تیسری صدی)

بڑے ٹکڑے

یوحنا

P5، P6، P22، P28، P39، P45، P52، P66، P75، P80، P90، P95، P106

c. 125–250 (دوسری–تیسری صدی)

بڑے ٹکڑے

اعمال

P29، P38، P45، P48، P53، P74، P91

اوائل تیسری صدی[3]

بڑے ٹکڑے

رومیوں

P27، P40، P46

c. 175–225 (دوسری–تیسری صدی)

ٹکڑے

کرنتھیوں-1

P14، P15، P46

c. 175–225 (دوسری–تیسری صدی)

ٹکڑے

کرنتھیوں-2

P46

c. 175–225 (دوسری–تیسری صدی)

ٹکڑے

گلتیوں-1

P46

c. 175–225 (دوسری–تیسری صدی)

ٹکڑے

افسیوں

P46، P49

c. 175–225 (دوسری–تیسری صدی)

ٹکڑے

فلپیوں

P16، P46

c. 175–225 (دوسری–تیسری صدی)

ٹکڑے

کلسیوں

P46

c. 175–225 (دوسری–تیسری صدی)

ٹکڑے

تھسلنیکیوں-1

P30، P46، P65

c. 175–225 (دوسری–تیسری صدی)

ٹکڑے

تھسلنیکیوں-2

P30

اوائل تیسری صدی

ٹکڑے

تیمتھیس-1

א

c. 350 (چوتھی صدی)

مکمل

تیمتھیس-2

א

c. 350 (چوتھی صدی)

مکمل

طیطس

P32

c. 200 (آخر دوسری – اوائل تیسری صدی)

ٹکڑا

فلپیوں

P87

تیسری صدی

ٹکڑا

عبرانیs

P12، P13، P17، P46

c. 175–225 (دوسری–تیسری صدی)

ٹکڑے

جیمز

P20، P23، P100

تیسری صدی

ٹکڑے

پطرس کا پہلا خط

P81،[2] P72

c. 300 (آخر تیسری – اوائل چوتھی صدی)

ٹکڑے

پطرس کا دوسرا خط

P72

c. 300 (آخر تیسری – اوائل چوتھی صدی)

ٹکڑے

یوحنا کا پہلا خط

P9

تیسری صدی

ٹکڑا

یوحنا کا دوسرا خط

א

c. 350 (چوتھی صدی)

مکمل

یوحنا کا تیسرا خط

א

c. 350 (چوتھی صدی)

مکمل

یہودا

P72، P78

c. 300 (آخر تیسری – اوائل چوتھی صدی)

ٹکڑے

مکاشفہ

P18، P24، P47، P98، P115

c. 150–250 (دوسری-تیسری صدی)

ٹکڑا

مزید دیکھیے ترمیم

حواشی ترمیم

  1. الینڈ، صفحہ 81
  2. ^ ا ب Wieland Willker (17 April 2008)۔ "مکمل List of Greek NT Papyri"۔ 12 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2015 
  3. Philip W. Comfort and David P. Barrett. the Text of the Earliest New Testament Greek Manuscripts. Wheaton، Illinois: Tyndale House Publishers Incorporated، 2001، p. 65.

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم