بابر پاکستانی ساختہ کروز میزائل ہے۔ یہ میزائل روایتی اور جوہری دھماکاخیز مواد کے ساتھ 700 کلومیٹر کے فاصلے تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بابر کی رفتار آواز (آواز کی رفتار قریبا 1200 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے) کی رفتار سے کم ہے۔ اسے میزائل بردار گاڑی اور آبدوز سے چلایا جاتا ہے۔ بابر INS، GPS، TERCOM اور DSMAC کے ذریعے اپنے نشانے کی تشخیص کرتا ہے۔
<22 مارچ 2007ء کو پاکستان نے بابر میزائل کے ایک بہتر نمونے کا تجربہ کیا۔ پہلے اس کی حد 500 کلومیٹر تھی اور اب اس کی حد 700 کلومیٹر ہے۔

بابر کروز میزائل/حتف VII
قسمکروز میزائل
مقام آغاز پاکستان
تاریخ ا استعمال
استعمال میں11 اگست 2005
استعمال ازپاک فوج
تاریخ صنعت
صنعت کارنیسکام
تفصیلات
وزن<1,500 کلو کرام (پے لوڈ>300 کلو گرام)
لمبائی6.25 میٹر (بوسٹر کے ساتھ 7 میٹر)
قطر0.52 میٹر
Warheadروایتی و جوہری دھماکا خیز مواد

انجنٹربوفین
(Solid-fuel rocket booster during launch)
Wingspan2.67 میٹر
Propellantٹھوس ایندھن (بوسٹر راکٹ)
مائع ایندھن (جیٹ انجن)
Operational
range
700 کلومیٹر[1]
Speed880 کلومیٹر فی گھنٹہ یا 550 mph (Mach 0.8)
Guidance
system
INS, TERCOM/DSMAC, عالمی مقامیابی نظام, GLONASS
Launch
platform
ٹرانسپورٹ اریکٹر لانچر

حوالہ جات ترمیم