بابہ (قبطی زبان:Ⲡⲁⲱⲡⲉ) قبطی تقویم اور مصری تقویم کا دوسرا مہینہ ہے جو گریگوری عیسوی تقویم کے مطابق 11 اکتوبر سے 9 نومبر تک ہوتا ہے۔

ابتدا ترمیم

اِس مہینے کی ابتدا گریگوری عیسوی تقویم کے مطابق 11 اکتوبر سے ہوتی ہے جبکہ جولین تقویم کے مطابق 28 ستمبر سے ہوتی ہے۔ مہینہ 30 دن کا ہوتا ہے۔

ماہ بابہ کے تاریخی واقعات ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

ماقبل  قبطی تقویم
30 دن
مابعد