بادبان ایک بھارتی فلم ہے، جو 1954ء میں منظرِ عام پر آئی۔

بادبان BaadBaan
ہدایت کارپھانی مجومدار
تحریرپھانی مجومدار
نبیندو گھوش
شکتی سامنتا
ستارےدیو آنند
مینا کماری
اشوک کمار
اوشا کرن
موسیقیتمیر بارن
ایس کے پال
اندیور (گیت کار)
سنیماگرافیRoque M. Layton
تقسیم کاربمبئی ٹاکیز
تاریخ نمائش
1954
ملکبھارت
زبانہندوستانی

نغمے ترمیم

  1. "توری پریت کے بس ہو" - آشا بھونسلے
  2. "دیکھو چنچل ہے میرا جیا ہو" - آشا بھونسلے
  3. "جاتی ہے , جاتی ہے آج نئیاں میری" - منا ڈے
  4. "جے دیوا ہو جے دیوا" - آشا بھونسلے, منا ڈے
  5. "ہر روز کہا، ہر روز سنا، ایک بات نہ پوری ہو پائی" - گیتا دت
  6. "ٹھکرا کے تیری دنیا کو" - آشا بھونسلے
  7. "آیا طوفان، کیسے کوئی جئے، زہر ہے زندگی" - ہیمنت کمار
  8. "کیسے کوئی جئے، زہر ہے زندگی​" - گیتا دت