بازنطیوم یا بوزنطہ یا بیزنطہ یا بیزانطیون (انگریزی: Byzantium / Byzantion) (قدیم یونانی: Βυζάντιον، Byzántion) ایک قدیم یونانی نوآبادی تھی جو بعد میں قسطنطنیہ اور پھر استنبول بنی۔ بیزاس (انگریزی: Byzas) (قدیم یونانی: Βύζας, Býzas) یونانی اساطیر میں ایک کردار ہے جسے بازنطیوم (قدیم یونانی: Βυζάντιον, Byzántion) کا بانی تصور کیا جاتا ہے

بازنطیوم کا محل وقوع

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم