بانک دو گیزر (Banc du Geyser) رودبار موزمبیق میں ایک زیادہ تر زیر آب چٹانوں کا سلسلہ ہے۔ مایوٹ کے شمال مشرق 125 کلومیٹر (78 میل) شمال مشرق، گلوریوسو جزائر کے جنوب مغرب 112 کلومیٹر (70 میل) اور مڈغاسکر کے شمال مغربی ساحل سے 200 کلومیٹر (124 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔

بانک دو گیزر
Banc du Geyser
متنازع جزیرہ
دیگر نام: Banc du Geysir, Arecife de Santo Antonio
بانک دو گیزر
جغرافیہ
Map showing the location of Banc du Geyser, in the northeast of the Mozambique Channel between Madagascar and Africa
Map showing the location of Banc du Geyser, in the northeast of the Mozambique Channel between Madagascar and Africa
Banc du Geyser
مقام رودبار موزمبیق
متناسقات صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔12°21′S 46°26′E / 12.350°S 46.433°E / -12.350; 46.433.
مجموعہ الجزائر اتحاد القمری
لمبائی 8 کلومیٹر (کم لہر)
چوڑائی 5 کلومیٹر (کم لہر)
بلند ترین نقطہ ساؤتھ راک
8 میٹر
دعوی
 فرانس
 اتحاد القمری
 مڈغاسکر
آبادیات
آبادی 0

حوالہ جات ترمیم