ببر خالصہ انٹرنیشنل یا بی کے آئی کو دہشت گردی اور عسکری کارروائیوں کی بنا پر یورپی یونین، کینیڈا، بھارت اور برطانیہ کی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا جا چکا ہے۔ کینیڈا اور امریکا کی عدالتیں 27جون 2002کو بھارتی فضائی کمپنی ایئرانڈیا کی پرواز182 کو بم سے تباہ کرنے کے واقعے میں ملوث قرار دے چکی ہیں۔

ببر خالصہ انٹرنیشنل
صدر دفتر لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P159) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس اپریل 1978  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیاسی نظریات خالصتان   ویکی ڈیٹا پر (P1142) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Sikh Unrest Spreads To Canada آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ articles.chicagotribune.com (Error: unknown archive URL) Chicago Tribune, 24 June 1986
  2. "Terrorism Act 2000"۔ [[وزارت داخلی امور، حکومت ہند|]]۔ 10 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2012 

بیرونی روابط ترمیم

سانچہ:Air India Flight 182

.