بحیرہ ابیض (White Sea) (روسی: Белое море) روس کے شمال مغربی ساحل پر واقع بحیرۂ بیرنٹس کی جنوبی گزرگاہ ہے۔

بحیرہ ابیض
White Sea
متناسقات65°30′N 37°30′E / 65.500°N 37.500°E / 65.500; 37.500
طاس ممالکروس
سطحی رقبہ90,000 کلومیٹر2 (34,700 مربع میل)
اوسط گہرائی60 میٹر (197 فٹ)
زیادہ سے زیادہ گہرائی340 میٹر (1,115 فٹ)
حوالہ جات[1][2]

حوالہ جات ترمیم

  1. White Sea, Great Soviet Encyclopedia (in Russian)
  2. White Sea, Encyclopædia Britannica on-line