بحیرہ بیوفورت (Beaufort Sea) (فرانسیسی: mer de Beaufort0) بحر منجمد شمالی کا ایک مختتم بحیرہ ہے [3] جو شمال مغربی علاقہ جات، يوكون اور الاسکا کے شمال میں اور کینیڈین آرکٹک جزائر کے مغرب میں واقع ہے۔

بحیرہ بیوفورت
Beaufort Sea
طاس ممالککینیڈا, ریاستہائے متحدہ امریکا
سطحی رقبہ476,000 کلومیٹر2 (184,000 مربع میل)
اوسط گہرائی1,004 میٹر (3,294 فٹ)
زیادہ سے زیادہ گہرائی4,683 میٹر (15,364 فٹ)
حوالہ جات[1][2]

اس کا نام ماہر آب نگاری سر فرانسس بیوفورت (Sir Francis Beaufort) کے نام پر ہے۔

تصاویر ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Beaufort Sea, عظیم سوویت انسائیکلوپیڈیا (in Russian)
  2. Beaufort Sea, Encyclopædia Britannica on-line
  3. John Wright (30 November 2001)۔ نیو یارک ٹائمز Almanac 2002۔ Psychology Press۔ صفحہ: 459۔ ISBN 978-1-57958-348-4۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2010 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔