بحیرہ سارگاسو (Sargasso Sea) شمالی بحر اوقیانوس کے وسط میں ایک بحری گردابی خطے میں واقع ہے۔

بحیرہ سارگاسو
شمالی اوقیانوسی گرداب

بحیرہ سارگاسو 1،100 کلومیٹر چوڑا اور 3،200 کلومیٹر طویل ہے۔

بحیرہ سارگاسو کا پانی گہرے نیلے رنگ اور غیر معمولی پر صاف ہونے کے لیے مشہور ہے۔ 200 فٹ (61 میٹر) تک کے پانی کے اندر کی دیکھا جا سکتا ہے۔[1]

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Sargasso Sea"۔ World Book۔ 15۔ Field Enterprises۔ 1958 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔