بحیرہ سیبویان (Sibuyan Sea) فلپائن میں ایک چھوٹا بحیرہ ہے جو جزائر ویسایا کو جزیرہ لوزون سے جدا کرتا ہے۔

جزیرہ سیبویان

تاریخ ترمیم

بحیرہ سیبویان کی حنگ کو یہاں 24 اکتوبر، 1944ء کو لڑی گئی جس میں جاپانی جنگی جہاز موساشی غرق ہوا اور دوسرے بحری جہازوں کو نقصان پہنچا۔

 
 
فلپائن کے اندر محل وقوع
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔