بحیرہ فلپائن (Philippine Sea) یہ ایک مختتم بحیرہ ہے جو فلپائن کے مشرق اور شمال میں واقع ہے۔

بحیرہ فلپائن
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔