بدھان چندرا رائے
حیات 1882 - 1962
پیدائش پٹنہ بہار
شہرت مغربی بنگال کے دوسرے وزیر اعلٰی، طبیب حاذق، بھارت رتن

بِدھان چندرا رائے بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے دوسرے وزیر اعلٰی تھے۔ وہ ایک طبیب حاذق تھے اور بھارت رتن سے نوازے گئے تھے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔