برتھا فان ستنر
برتھا فان ستنر(1843ء - 1914ء) چیک آسسٹریلین ناول نگار اور امن کارکن تھیں۔ وہ پہلی خاتون تھی جنھیں نوبل امن انعام سے نوازا گیا۔ انھیں یہ انعام 1905ء میں دیا گیا۔
برتھا فان ستنر | |
---|---|
(جرمنی میں: Bertha von Suttner) | |
برتھا فان ستنر. 1906
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Berta Gräfin Kinsky von Wchinitz und Tettau) |
پیدائش | 9 جون 1843 پیراگوئے, Bohemia, آسٹریائی سلطنت |
وفات | 21 جون 1914 ویانا, آسٹریا-مجارستان |
(عمر 71 سال)
وجہ وفات | معدہ کا سرطان |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | آسٹریائی سلطنت |
عملی زندگی | |
پیشہ | امن پسند، ناول نگار |
مادری زبان | جرمن |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [1] |
اعزازات | |
نوبل امن انعام, 1905 | |
نامزدگیاں | |
نوبل امن انعام (1905)[2] نوبل امن انعام (1904)[2] نوبل امن انعام (1903)[2] نوبل امن انعام (1902)[2] نوبل امن انعام (1901)[2] |
|
دستخط | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |