برقعینی خواتین کا لباس تیراکی ہے جسے خاص طور پر مسلمان خواتین کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس کا مقصد تیراکی کے لیے باحیا لباس فراہم کرنا ہے۔ یہ تمام جسم کو ڈھانپتا ہے۔ مسلمانوں کے علاوہ غیر مسلم خواتین میں بھی اس کے استعمال کا رواج ہے۔

ایک خاتون برقعینی پہنے ہوئے

لفظ برقعینی'، لفظ برقع اور بیکینی کے مرکب سے بنا ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم