بریلی ڈویژن اتر پردیش ریاست بھارت کی ایک انتظامی جغرافیائی اکائی ہے۔ بریلی ڈویژن کا انتظامی صدرمقام ہے۔ بریلی ڈویژن میں مغربی یوپی کے 3 بڑے شہر ہيں – بریلی، بدایوں اور شاہجہاں پور۔

بریلی ڈویژن
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دار الحکومت بریلی  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ اتر پردیش  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 28°21′41″N 79°25′44″E / 28.3615°N 79.4289°E / 28.3615; 79.4289  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map
Bareilly division

بریلی یوپی کا طبی مرکز ہے اور سب سے بڑے صنعتی علاقوں میں سے ایک اور ترقی کی رفتار کے حوالے سے یوپی کا تیسرا شہر ہے۔

بدایوں سیاسی سرگرمیوں کا مرکز اور ایک تاریخی شہر ہے جہاں کئی اہم سیاحتی مقام ہيں۔

شاہجہان پور بھی مغربی اترپردیش کے اہم شہروں میں سے ایک ہے۔

اس وقت اترپریش کے اضلاع:

بڑے شہر ترمیم

اہم میٹرو علاقے ترمیم

متناسقات: 28°21′41″N 79°25′44″E / 28.36139°N 79.42889°E / 28.36139; 79.42889