بسطام (بکسر الباء)(فارسی: بسطام‎) ایک شہر ہے جو ایران میں واقع ہے۔ اس کی مجموعی آبادی 7,382 افراد پر مشتمل ہے، یہ صوبہ سمنان میں واقع ہے۔[1] اس کی شہرت بایزید بسطامیمتوفی260ھ کی وجہ سے ہے جن کا مولدو مدفن یہیں ہے۔ مشہور اور تاریخی مقامات مندرجہ ذیل ہے

  • آرامگاه سلطان العارفین بایزید بسطامی
  • جامع مسجد بسطام
  • مسجد بایزید
  • صومعہ بایزید
  • منار سلجوقی

بسطام
شہر
Bayazid Shrine Complex
Bayazid Shrine Complex
ملک ایران
صوبہصوبہ سمنان
شہرستانShahrud
بخشBastam District
آبادی (2006)
 • کل7,382
منطقۂ وقتIRST (UTC+3:30)
 • گرما (گرمائی وقت)IRDT (UTC+4:30)

متعلقہ روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Bastam" 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔