بشر بن حسن (عربی: بشر بن حسن) پیغمبر اسلام کے پوتے اور دوسرے امام حسن مجتبی علیہ السلام کے بیٹے ہیں .[1][2] آپ کو عاشورا کے دن امام حسین علیہ السلام کی فوج کے شہدا میں شمار کیا جاتا ہے۔ ,[3][4][5] لیکن کوئی بھی دستاویز ان کی دشمن کی فوج کے ہاتھوں شہادت بارے نہیں بتاتی۔[6][7]

بشر بن حسن
معلومات شخصیت
مقام پیدائش مدینہ
وفات 10 اکتوبر, 680 AD
کربلا
والد حسن بن علی
خاندان خاندانِ حضرت علی

پہلی بار انھیں ابن شہر آشوب نے شہدائے کربلا کی فہرست میں درج کیا ہے . امام حسن کے 20 بیٹوں میں سے 7 نے کربلا کی جنگ میں حصہ لیا جن میں بشر بھی ہیں۔ [8] تمام بھائی جنگ میں شہید ہو‏ے ۔ بشر کی شہادت بارے ابن شہر آشوب لکھتے ہیں :"۔۔۔یہ بتایا جاتا ہے کہ بشر بھی شہید ہوئے۔" "[9]

بشر بن حسن کے بھائیوں میں جو کربلا میں موجود تھے : عمرو بن حسن ( جو بچے تھے اور کربلا میں شہید ہوئے)۔[10]حسن بن حسن ( جو حسن مثنی کے نام سے مشہور ہیں) ، قاسم بن حسن (جو کربلا میں امام کی طرف سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے) ، عبد اللہ بن حسن ، عبد اللہ اصغر بن حسن[11][12]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Imam Hasan's son tebyan.net Retrieved 9 Oct 2018
  2. The soldiers of Imam Hussain (a.s.) yjc.ir
  3. The martyrs of Karbala آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ porseman.org (Error: unknown archive URL) porseman.org Retrieved 7 Oct 2018
  4. The children of Imam Hasan (a.s.) imamhussain.org Retrieved 7 Oct 2018
  5. Beshr ibn Hsana آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ashoora.ir (Error: unknown archive URL) ashoora.ir Retrieved 7 Oct 2018
  6. Ale Abi Talib Alaihe-Salam, V. 4, P. 122
  7. Dehdashti Behbahani, Mohammad Baqer, Al-Dam'ah al-Sakeba, V. 5, P. 20
  8. Imam Hasan's gallant sons in Karbala آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ganjineh.valiasr-aj.com (Error: unknown archive URL) ganjineh.valiasr-aj.com Retrieved 10 Oct 2018
  9. Ibn Shahrasub, Ali ibn Hussain, Manaqeb Ale Abi Talib (a.s.), V. 4, P. 122
  10. Kharazmi, Maghtal al-Hussain, V. 2, P. 48
  11. Imam Hasan's children آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ porseshkadeh.com (Error: unknown archive URL) porseshkadeh.com
  12. Imam Hasan[مردہ ربط] ahl-ul-bait.org Retrieved 8 Oct 2018

سانچے ترمیم