بلند ترین پہاڑوں کی فہرست

ماؤنٹ ایورسٹ دنیا کا سب سے بلند پہاڑ
نمبر نام بلندی (میٹر) بلندی (فٹ) پہاڑی سلسلہ ملک امتیازی بلندی (میٹر) پہلی چڑھائی
1 ماؤنٹ ایورسٹ 8,848 29,028 سلسلہ کوہ ہمالیہ چین / نیپال 8,848 1953
2 کے ٹو 8,611 28,251 سلسلہ کوہ قراقرم پاکستان 4,017 1954
3 کنگچنجنگا 8,586 28,169 سلسلہ کوہ ہمالیہ بھارت / نیپال 3,922 1955
4 لہوٹسے 8,516 27,940 سلسلہ کوہ ہمالیہ چین / نیپال 610 1956
5 مکلو 8,485 27,838 سلسلہ کوہ ہمالیہ چین / نیپال 2,386 1955
6 چو اویو 8,188 26,864 سلسلہ کوہ ہمالیہ چین / نیپال 2,340 1954
7 دہولاگری 8,167 26,795 سلسلہ کوہ ہمالیہ نیپال 3,357 1960
8 مناسلو 8,163 26,781 سلسلہ کوہ ہمالیہ نیپال 3,092 1956
9 نانگا پربت 8,125 26,657 سلسلہ کوہ ہمالیہ پاکستان 4,608 1953
10 اناپورنا 8,091 26,545 سلسلہ کوہ ہمالیہ نیپال 2,984 1950
11 گاشر برم -1 8,080 26,509 سلسلہ کوہ قراقرم پاکستان / چین 2,155 1958
12 بروڈ پیک 8,051 26,414 سلسلہ کوہ قراقرم پاکستان / چین 1,701 1957
13 گاشر برم -2 8,034 26,362 سلسلہ کوہ قراقرم پاکستان / چین 1,523 1956
14 شیشاپانگما 8,027 26,335 سلسلہ کوہ ہمالیہ چین 2,897 1964

تصاویر ترمیم