بنگلہ دیش کا انتظامی جغرافیہ

بنگلہ دیش 7 ڈویژنوں (Bibhag)، چونسٹھ اضلاع اور 493 ذیلی اضلاع میں تقسیم ہے۔

بنگلہ دیش کی ذیلی تقسیم
Subdivisions of Bangladesh
بنگلہ دیش کا انتظامی نقشہ
مقامبنگلہ دیش
ذیلی تقسیمات[1]
قسمتعداد
ڈویژن7
ضلع64
ذیلی ضلع488
میونسپل کارپوریشن67
سٹی کارپوریشن11
یونین پریشداندازہ 4,550

ڈویژن ترمیم

بنگلہ دیش سات بڑے انتظامی علاقوں میں تقسیم ہے جنہیں ڈویژن (بنگالی: বিভাগ) کہا جاتا ہے۔ ہر ڈویژن کا نام اس کے دائرہ اختیار میں بڑے شہر کے نام منسوب ہے۔

اضلاع ترمیم

بنگلہ دیش کے ڈویژن 64 اضلاع ((بنگالی: জেলা jela)‏) میں تقسیم ہیں۔ [2] ضلع کا دار الحکومت ضلع نشست (ضلع صدر) کہلاتا ہے۔ اضلاع مزید 493 ذیلی اضلاع (উপজেলা upojela) میں تقسیم ہیں۔

ڈویژن تعداد اضلاع
باریسال ڈویژن 6
چٹاگانگ ڈویژن 11
ڈھاکہ ڈویژن 17
کھلنا ڈویژن 10
راجشاہی ڈویژن 8
رنگ پور ڈویژن 8
سلہٹ ڈویژن 4
کل 64

ذیلی اضلاع ترمیم

ذیلی ضلع (Upazila) ((بنگالی: উপজেলা)‏ تلفظ: upojela معنی ذیلی ضلع) جسے سابقہ طور پر تھانہ ((بنگالی: থানা)‏) کہا جاتا تھا، بنگلہ دیش کا ایک جغرافیائی خطہ ہے جسے انتظامی یا دوسرے مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ بنگلہ دیشکے اس وقت 488 ذیلی اضلاع (upazilas) ہیں۔ [1]

حوالہ جات ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم