بوتیہ،بوطیا یا بیوتیہ (قدیمی ’’کادمیس‘‘) یونان کی علاقائی اکائی ہے۔ یہ مرکزی یونان کا حصہ ہے ، قدیم یونان کا بھی حصہ رہا ہے۔  اس کا دار الحکومت ہے (’’لیفادیہ‘‘Livadeia )، ہے اور اس کا سب سے بڑا شہرتھیبہ  Thebes، ہے۔

جغرافیہ ترمیم

 
بوتیہ کا قدیم نقشہ

محل وقوع کے اعتبار سے بوتیہ، خلیج کرنتھیہ کے شمال مشرقی حصہ پر واقع ہے۔’’خلیج اوبوا‘‘ پر اس کا ایک مختصر ساحل ہے۔ جنوب میں ’’میگارس‘‘ (موجودہ ’’غربی عتیقہ‘‘)، جنوب مشرق میں ’’عتیقہ‘‘ Attica، شمال مشرق میں ’’اوبوا‘‘ Euboea، شمال میں ’’اوپانتیہ لاکرس‘‘ Opuntian Locris (موجودہ ’’فتھیوطس‘‘ Phthiotis) اورمغرب میں ’’فوچس‘‘ Phocis ہے۔

بوتیہ کے پہاڑی سلسلوں میں مغرب میں کوہِ برناسس Parnassus جنوب مغرب میں کوہِ ھیلیکان Helicon، جنوب میں کوہِ شطائرن Cithaeron  اور مشرق میں کوہِ پارنیتہ Parnitha ہیں۔ ’’دریائے شیفیسس‘‘ Cephissus، اس کا سب سے طویل دریاہے  جو بوتیہ کے نشیبی علاقوں کے بیچوں بیچ بہتا ہے۔

جھیل کوپیاس Copais، بوتیہ کے مرکز میں سب سے بڑی جھیل تھی  اُنیسویں صدی میں اس کھیل کی نکاسی کردی گئی۔ اب  تھیبہ Thebes، کے نزدیک ’’جھیل اِلیکی‘‘ سب سے بڑی جھیل ہے۔

اصل ترمیم

 ’’شہر آرشومینہ‘‘ سے تعلق رکھنے والے بوتیہ کے پہلے آباد کار ’’مینیائی‘‘ کہلاتے تھے۔  پوسنیاس لکھتا ہے مینیائی لوگوں نے ’’ایونیہ‘‘ کا ساحلی شہر’’تیوس‘‘ آباد کیا اورجزائر ’’لامنوس‘‘ اور ’’تھیرہ‘‘ پر آباد ہوئے [1] بعض اوقات ’’آرگونات‘‘ لوگوں کو مینیائی کہا جاتا تھا کیونکہ ایک کہانی کے مطابق  شہر تھیبہ کے شہری آرگونات کے راجا ایرگینؔاس کو سالانہ خراج ادا کرتے تھے۔[2] مکمن ہے کہ مینیائی لوگ ہی سب سے پہلے یونانی زبان بولنے والے ہوں اس Minyans کیا گیا ہے ہو سکتا proto-یونانی بولنے، لیکن اگرچہ سب سے زیادہ علما کرام آج اتفاق کرتا ہوں کہ Mycenean یونانیوں سے اترا Minyans کے وسط Helladic مدت، وہ یقین ہے کہ progenitors اور بانیوں کے Minyan ثقافت تھے ایک autochthonous کی پیداوار ہے ۔[3] ابتدائی دولت اور طاقت کے Boeotia دکھایا گیا ہے کی طرف سے ساکھ اور دکھائی Mycenean کی باقیات میں سے کئی اس کے شہروں، خاص طور پر Orchomenus اور Thebes.

بوتیان نام، شائد اِبیرس میں کوہِ بوآن  سے سے نکلا ہے ۔[4]

اساطیر اور ادب ترمیم

 
ھیلیکان پہاڑ
 
جغرافیائی خصوصیات کے اعتبار سے مرکزی یونان کے قدیم علاقے۔
بہت سے قدیم یونانی اساطیر یا تو اس علاقہ سے شروع ہوئے یااس علاقہ میں قائم کیے گئے۔ پرائی دیومالائی کہانیوں نے اپنی حتمی شکل میسانی عہد، سولہ سو سے بارہ سو قبل مسیح میں پائی جب میسان کے یونانیوں نے بوطیہ کے علاقہ میں خود کو آبا کیا اور شہر تھیبہ کو اہمیت حاصل ہوئی۔ کئی ایسی کہانیا ارغوس سے منسوب ہیں اور کچھ فونیسیہ سے منسوب ہیں جہاں میسان کے اور یوبوآن کے یونانیوں نے تجارتی مراکز قائم کیے۔

تاریخ ترمیم

 
اٹھارہویں صدی عیسوی میں کھینچا گیا قدیم بوطیا کا نقشہ
 
قدیم تھیبہ کے مرکزی قلعہ کادمیا کے کھنڈر۔

پانچویں صدی قبل مسیح ترمیم

 
بوطیہ کا جام  (560-540 قبل مسیح)

آثار قدیمہ  ترمیم

آرشومیناس (بوتیہ) ترمیم

 
آرشمیناس کا قدیم تھیٹر یا تماشا خانہ

دورِ زوال ترمیم

اگرچہ کہ بوطیا کے لوگوں میں پندؔار، ہیسوؔد، ایفامینوندؔاس، پیلوپیدؔاس اور پلوطاؔرش جیسے نامور رجال شامل تھے، لیکن اتھینیہ کے ادب میں ان کو بھدا بنا کر پیش کیا جاتا رہا۔ شائد اسی وجہ سے ایک وقت آیا کہ محاوراتی بے وقوفی بوطیا کے لوگوں پر سچ مچ طاری ہو گئی اور ان کا زوال شروع ہو گیا ۔

[5]

انتظامیہ ترمیم

 
لیفادیہ شہر کا منظر

قیام بہ حیثیت صوبہ ترمیم

 
کارونیہ کا شیر
نئی میونسپلٹی پرانی بلدیہ نشست

آلیارطس
Aliartos

Aliartos آلیارطس

Aliartos

تھیسپائس

Thespies

دیسطامہ۔ آرخیووا۔ انطقیرہ


Distomo-Arachova-Antikyra

دیسطامہ

Distomo

دیسطامہ

Distomo

آرخیووا 

Arachova

انطقیرہ

Antikyra


لیفادیہ
Livadeia

Livadeia لیفادیہ

Livadeia

دافلیا

Davleia

کارونیہ

Koroneia

کیریاکی

Kyriaki

چیرونیا

Chaironeia

آرشومیناس

Orchomenus

Orchomenus آرشومیناس

Orchomenus

Akraifnia

طیناگرا
Tanagra

Tanagra شیماطاری

Schimatari

داروینوکوریہ

Dervenochoria

اوینافیتا

Oinofyta

Schimatari
تھیبہ / تھیوا

Thebes (Thiva)

Thebes تھیبا

Thebes

واجیا

Vagia

تھیسوی

Thisvi

پلاطیاس

Plataies

صوبے ترمیم

اس وقت کے صوبوں کے نام یہ تھے :

  • صوبہ لیفادیہ
  • صوبہ تھیوا (تھیبہ)

معیشت ترمیم

میسکو کی بنائی یورپ میان پاستا کی تیسری بڑی فیکٹری بوطیا میں نصب ہے۔[6]

مقامی لوگ ترمیم

  • Bakis (باکی)
  • Corinna (کورینہ)
  • Epaminondas (ایفامینونداس)
  • Gorgidas (گورجیاداس)
  • Hesiod (ہیسود)
  • Luke the Evangelist  (لوؔقا مبلغ)
  • Narcissus mythology (نرجسی دیومالا)
  • Pelopidas  (پیلو پلیداس)
  • Pindar (پندار)
  • Plutarch  (پلوطارش)

حوالہ جات ترمیم

  1. Pausanias.
  2. Bibliotheke 2.4.11 records the origin of the Theban tribute as recompense for the mortal wounding of Clymenus, king of the Minyans, with a cast of a stone by a charioteer of Menoeceus in the precinct of Poseidon at Onchestus; the myth is also reported by Diodorus Siculus, 4.10.3.
  3. Cambitoglou & Descœudres 1990, p. 7 under "Excavations in the Region of Pylos" by George S. Korrés.
  4. Sylvain Auroux۔ History of the language sciences: an international handbook on the evolution۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  5. The Merriam-Webster New Book of Word Histories, Merriam-Webster, 1 Jan 1991, p.360
  6. "آرکائیو کاپی"۔ 05 اکتوبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2016 

بیرونی روابط ترمیم

  •