بومی پترا (انگریزی: Bumiputera) (جاوی: بوميڤوترا) ملائیشیا اصل مالے لوگوں کے لیے استعمال ہونے والی ایک متنازع اصطلاح ہے۔ یہی اصطلاح انڈونیشیا اور برونائی میں بھی مقامی طور پر استعمال ہوتی ہے۔ اصل لفظ سنسکرت (भूमिपुत्र) سے کلاسیکی مالے میں آیا ہے جس کے لفظی معنی "زمین کا بیٹا" یا "مٹی کا بیٹا" کے ہیں۔

حوالہ جات ترمیم