بھارت میں ہر دس دال میں مردم شماری ہوتی ہے اور اب تک 15 مرتبہ مردم شماری ہو چکی ہے۔ آخری مردم شماری 2011ء میں ہقئی تھی۔ مردم شماری کی ابتدا 182ء میں ہوئی تھی اور پہلی مکمل مردم شماری 1881ء میں ہوئی تھی۔و1و 1949ء کے بعد حکومت ہند کی وزارت داخلی امور، حکومت ہند کی زیر نگرانی رجسٹرار جنرل اور سینسس کمشنر آف انڈیا مردم شماری کراتا ہے۔ 1951ء کے بعد سے تمام مردم شماری 1948ء مردم شماری ایکٹ کے تحت انجام پائی۔ آخری مردم شماری 2011ء میں ہوئی تھی اور اگلی مردم شماری 2021ء میں ہوگی۔

آزادی سے قبل مردم شماری ترمیم

آزاد ہند کی مردم شماری ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم