بھوک ہڑتال غیر -تشدد مزاحمت یا دباؤ کا طریقہ ہے جس میں شریک افراد روزہ رکھتے ہیں تاکہ لوگوں کی توجہ اپنے مسئلہ کی طرف مرکوز کرا سکیں۔ مسئلہ سیاسی یا معاشرتی یا ناانصافی پہلو رکھ سکتا ہے۔ اکثر بھوک ہڑتالوں میں ٹھوس کھانے سے پرہیز کیا جاتا ہے مگر مائع (پانی وغیرہ) سے نہیں۔

حوالہ جات ترمیم