بھٹنڈہ ہوائی اڈا (آئی اے ٹی اے: BUP، آئی سی اے او: VIBT) بھارتی فضائیہ کے بھسيانا ایئر فورس اسٹیشن کا سول انکلیو ہے۔ ملکی فضائی ٹرمینل ورک بھٹنڈہ، پنجاب کے 20 کلومیٹر دور کلاں گاؤں کے قریب زیر تعمیر ہے ۔

بھٹنڈہ ہوائی اڈا

Bhisiana Air Force Station
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمسول انکلیو
مالکبھارتی فضائیہ
عاملایئر پورٹ اتھارٹی بھارت
محل وقوعبھٹنڈہ، پنجاب، بھارت، بھارت
بلندی سطح سمندر سے662 فٹ / 201 میٹر
متناسقات30°16′12″N 74°45′20″E / 30.27000°N 74.75556°E / 30.27000; 74.75556
نقشہ
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 525 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/India airport" does not exist۔Location in India
رن وے
سمت لمبائی سطح
فٹ میٹر
13/31 9,200 2,804 کنکریٹ/ایسفلت

حوالہ جات ترمیم