بھڑکتی آگ ((بوسنیائی: Gori vatra)‏؛ انگریزی: Fuse) ایک بوسنیائی مزاحیہ / ڈراما فلم ہے۔

بھڑکتی آگ
Gori Vatra
Fuse
ہدایت کارپیئر ژالیتسا
پروڈیوسرAdemir Kenović
تحریرپیئر ژالیتسا
ستارےEnis Bešlagić
Bogdan Diklić
Saša Petrović
Izudin Bajrović
امیر حاجی حافظ بیگوویچ
یاسنا ژالیتسا
موسیقیSaša Lošić
سنیماگرافیMirsad Herović
ایڈیٹرAlmir Kenović
تاریخ نمائش
  • 11 اگست 2003ء (2003ء-08-11) (Locarno Film Festival)
  • 28 اپریل 2004ء (2004ء-04-28)
دورانیہ
105 منٹ
ملکبوسنیا و ہرزیگووینا
زبانبوسنیائی، سربیائی، انگریزی

کہانی ترمیم

کہانی وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا کے ایک چھوٹے قصبے تیشانی، میں بوسنیائی جنگ کے اختتام کے دو سال بعد کی ہے۔ قصبہ بدعنوانی، عصمت فروشی اور منظم جرائم سے اٹا ہوا ہے۔ جنگ کے بعد بوسنیا و ہرزیگووینا دو اکائیوں میں تقسیم ہو چکا ہے ایک وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا جہاں مسلمانوں کی اکثریت ہے اور دوسرا جمہوریہ سرپسکا جہاں سرب اکثریت میں ہیں۔

امریکا کی دونوں اکائیوں میں بھائی چارہ اور صلح کی کوششوں کے سلسلے میں ایک وفد یہاں آتا ہے اور یہ اعلان بھی کیا جاتا ہے کہ امریکی صدر بل کلنٹن قصبہ کا دورہ کرے گا۔ فلم میں سرب اور مسلمانوں کی آپس میں مصنوئی میل ملاپ اور بھائی چارے کو ایک مزاحیہ انداز میں دکھایا گیا ہے۔

بیرونی روابط ترمیم