بہاری زبانیں' مشرقی ہند۔آریائی زبانوں کا مغربی گروہ ہے جو بھارت میں بہار، اتر پردیش اور اس کی قریبی دیگر ریاستوں میں بولی جاتی ہیں۔[2][3]

بہاری
Bihari
جغرافیائی
تقسیم:
بہار
لسانی درجہ بندی:ہند۔یورپی
ذیلی تقسیمات:
آیزو 639-1:bh
آیزو 639-2 / 5:bih
گلوٹولاگ:biha1245[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Bihari"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. Yadava, Y. P. (2013). Linguistic context and language endangerment in Nepal. Nepalese Linguistics 28: 262–274.
  3. "Language, Religion and Politics in North India". p. 67. Retrieved 1 April 2017.

بیرونی روابط ترمیم