چین کا دور بہار و خزاں (انگریزی: Spring and Autumn period) تاریخ چین کا 771 ق م تا 476 ق م اور کچھ ماہرین کے مطابق 403 ق م کا دور ہے۔و2و یہ عرصہ مشرقی ژاؤ سلطنت کا نصف اول ہے۔ اس عرصہ کا نام صحیفہ بہار و خزاں کے لیا گیا ہے۔ یہ صحیفہ 722 ق م تا 479 ق م کے مابین تاریخی حقائق کی داستان ہے اور کنفیوشس (551 ق م تا 479 ق م) کے افکار و نظریات کا دستاویز ہے۔

حوالہ جات ترمیم