بہاولپور سٹیگز پاکستان کی ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھیلنے والی ایک ٹیم ہے۔ یہ ٹیم ہائیر ٹی/20 لیگ میں بہاولپور، پنجاب، پاکستان کی نمائندگی کرتی ہے۔ ان کا گھر میدان بہاول اسٹیڈیم ہے۔[1]

بہاولپور سٹیگز
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم بلال خلجی
کوچپاکستان کا پرچم شاہد انور
معلومات ٹیم
  
تاسیس2012
بہاول اسٹیڈیم
تاریخ
ہائیر ٹی/20 کپ جیتے0
باضابطہ ویب سائٹ:بہاولپور سٹیگز ۔ کرک انفو

تاریخ ترمیم

اس ٹیم کی تاسیس 2012-13 کے سیزن میں ہوئی۔

دستیہ ترمیم

[2]

نام قومیت عمر بلے بازی گیندبازی دیگر معلومات
ابتدائی کھلاڑی
عثمان طارق  
کاشف صدیق  
حامد علی  
بلال خلجی   کپتان
معین الدین  
ذکاء الرشید  
محمد علی حیدر  
کامران حسین  
محمد طلحہ  
عطاءاللہ  
محمد مدثر  
عنصر جاوید  
احمد رضا  
عمران اللہ  
فیصل الٰہی  
جہانزیب  
وقاص خان  
سلمان خان  
ذوالقرنین حیدر   وکٹ کیپر

حوالہ جات ترمیم

  1. "پاکستان کرکٹ بورڈ پر بہاول اسٹیڈیم کا صفحہ"۔ 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2015 
  2. "کرکٹ دستے | دستے| ہائیر ٹی/20 کپ کے دستے | ٹوئنٹی/20 | پاکستان کرکٹ بورڈ | pcb.com.pk"۔ www.pcb.com.pk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2014 

بیرونی روابط ترمیم