بہاول اسٹیڈیم بہاولپور، پنجاب، پاکستان میں واقع ایک گراؤنڈ ہے۔ مقامی طور پر اسے ڈرنگ اسٹیڈیم کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ اسٹیڈیم زیادہ تر کرکٹ میچوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس اسٹیڈیم میں 15,000 تماشائیوں کی گنجائش ہے۔

بہاول اسٹیڈیم
ڈرنگ اسٹیڈیم
مقامبہاولپور، پنجاب، پاکستان
مالکپاکستان کرکٹ بورڈ
عاملپاکستان کرکٹ بورڈ
گنجائش15,000
سطحگھاس
کرایہ دار
پاکستان

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

مزید حوالہ جات ترمیم

متناسقات: 29°22′5″N 71°40′47″E / 29.36806°N 71.67972°E / 29.36806; 71.67972