بیت الحکمہ یا بیت الحکمۃ کراچی پاکستان میں واقع جامعہ ہمدرد کا مرکزی کتب خانہ ہے، جس کا آغاز 1989ء میں ہوا۔ کتب خانہ کا نام بغداد کے مشہور زمانہ کتب خانے بیت الحکمت کے نام پر رکھا گیا۔ کتب خانے کے ذخیرہ میں 5 لاکھ سے زائد کتب، جن میں سیکڑوں مخطوطات، 1700ء سے پہلے کی کتب، لاکھوں اخباری تراشے، سکے، ڈاک ٹکٹ، قائد اعظم محمد علی جناح کے اصل خطوط، ہمدرد فاؤنڈیشن کے اہم مواقع کی تصاویر، 60 سے زائد زبانوں میں تراجم قرآن شامل ہیں۔[1]

بیت الحکمہ
Map
صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔25°04′57″N 67°00′38″E / 25.082582°N 67.010480°E / 25.082582; 67.010480
محل وقوعپاکستان
ٹائپتعلیمی کتب خانہ
قیام11 دسمبر 1989ء
مجموعہ
مجموعہقدیم اور جدید کتب، قلمی مخطوطے، اخباری تراشے، ڈاک ٹکٹ، سکے اور تصاویر
ذخیرہ کتب477,251 کتب
1,738 مخطوطات
اندازہً 3.68 ملین اخباری تراشے جو 1300 موضوعات کا احاطہ کیے ہوئے ہیں۔
دیگر معلومات
ملازمین38
ویب سائٹLibrary's Official Web-page

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Bait al-Hikmah History"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2012