بیل (Bel) (اکدی: bēlu) جس کے معنی "رب" یا "مالک" کے ہیں بابل مذہب میں معبودوں میں سے ایک ہے۔

بیل انتہائی بائیں، اس کے ساتھ بآل شامن، یارحیبول اور ایجلیبول مقام تدمر.


تدمر میں بیل کا مندر

حوالہ جات ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔