بینا رائے

ہندوستانی اداکارہ

بینا رائے (پیدائش: 13 جولائی 1932ء– وفات: 6 دسمبر 2009ء) ہندوستانی اداکارہ تھیں۔[2] 1950ء کی دہائی میں بینا رائے مقبول ترین بھارتی اداکارہ تھیں۔ بنیادی طور پر ہندی سنیما کے بلیک اور وائٹ دور میں اداکاری کی تھی۔[3] وہ کلاسیکی فلم جیسے انارکلی (1953) ، گھونگھٹ (1960) اور تاج محل (1963) میں اپنے کرداروں کے لیے سب سے زیادہ مشہور ہیں۔ فلم گھونگھٹ میں اپنی اداکاری کے لیے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ جیتا تھا۔

بینا رائے
بینا رائے میں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام کرشنا سارین
پیدائش 13 جولائی 1931(1931-07-13)
لاہور، صوبہ پنجاب (برطانوی ہند)، برطانوی راج (موجودہ پنجاب، پاکستان, پاکستان)[1]
وفات 6 دسمبر 2009(2009-12-60) (عمر  78 سال)
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
وجہ وفات دورۂ قلب  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (15 اگست 1947–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات پریم ناتھ
اولاد 2
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وفات ترمیم

بینا رائے کا 6 دسمبر 2009ء کو دل کا دورہ کے بعد انتقال ہو گیا۔[3] ان کے بعد ان کے دو بیٹے ، پریم کشن اور کیلاش (مونٹی) اور پوتے پوتی سدھارتھ اور اکانشا ہیں۔ ان کی ایک فلم پروڈیوس کرنے کی کمپنی بھی تھی جس کا نام سنیواستااس لمیٹڈ تھا۔ انھوں نے فلموں میں مختصر طور پر کام کیا اس کے بعد اپنی فلم بنانے والی کمپنی میں کام کرنے لگیں۔ ان کے پوتے سدھارتھ ملہوترا ایک فلم ہدایتکار ہیں جنھوں نے 2010ء میں اپنی پہلی فلم کی ہدایت کاری کی۔ [4][5]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Mohd Arshi Rafique (7 December 2009)۔ "'IT' Factor"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 02 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2016 
  2. "Bina Rai (I) (1931–2009)" 
  3. ^ ا ب "Remembering Bina Rai on her 87th birth anniversary today." 
  4. "Bina Rai, noted actress of B&W era, passes away"۔ The Times of India۔ 7 December 2009۔ 02 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2013 
  5. "Noted actress Bina Rai passes away"۔ The Times of India۔ 6 December 2009۔ 02 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2013