بین الاقوامی تنظیم عام طور خود مختار ممالک کے زیرِ نگرانی سیاسی، فوجی، سماجی، اقتصادی اور ثقافتی مقاصد کے لیے تشکیل پانے والی بین الاقوامی سطح کی تنظیم ہے۔