بین الاقوامی دایاؤں کا دن

بین الاقوامی دایاؤں کا دن ہر سال عالمی سطح پر منایا جاتا ہے تاکہ دایاؤں کے تعاون پر روشنی ڈالی جاسکے۔ 5 مئی کا اس دن کے طور پر تعین کیا گیا ہے۔ یہ تقاریب کم ازکم پچاس سے زائد ممالک میں اہتمام کے ساتھ منائے جاتے ہیں۔

بین الاقوامی دایاؤں کا دن
نومولود کو دنیا کی اولین پوشاک پہنانے والی کمبوڈیائی دایائیں
منانے والےاقوام متحدہ کے رکن ممالک
تاریخ5 مئی
تکرارسالانہ

تاریخ ترمیم

پہلا بین الاقوامی دایاؤں کا دن 5 مئی 1991 کو منایا گیا۔ اس کا موضوع ″2000 تک سب کے لیے محفوظ پیدائش ″ (“Towards safe birth for all by the year 2000″) تھا۔ اس دن کے منانے کے پیچھے مقصد یہ ہے کہ پیشے میں زیادہ لوگ شامل ہوں اور وہ تربیت یافتہ بھی ہوں۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "International Midwives Day 2018 - Date, History, Theme, Celebrations"۔ 22 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2015