بین الاقوامی ریاضیاتی اولمپیاڈ

بین الاقوامی ریاضیاتی اولمپیاڈ (آئی ایم او) قبل-کالج کے طالب علموں کے لیے سالانہ چھ مسئلہِ ریاضیاتی اولمپیاڈ ہے اور بین الاقوامی سائنس اولمپیاڈز کا سب سے قدیم ترین اولمپیاڈ ہے۔[1] پہلا اولمپیاڈ رومانیہ میں سنہ 1959ء کو منعقد ہوا تھا۔

بین الاقوامی ریاضیاتی اولمپیاڈ کا لوگو

حوالہ جات ترمیم

  1. "بین الاقوامی ریاضیاتی اولمپیاڈ (آئی ایم او)"۔ 2008-02-01۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2017