تاجپوشی

کسی بھی سلطنت کے حکمران کی باقاعدہ تاج پوشی کی تقریب یا رسم

تاجپوشی بادشاہ اپنے عہدے اور اختیارات سنبھالنے کی ایک تقریب ہے۔ اس میں تاج کو بادشاہ کے سر پر پہنایا جاتا ہے۔ چونکہ اب بادشاہوں کا زمانہ نہیں، اس لیے اس رسم کا رواج بہت ہی کم ہے۔ یہ رسم برطانیہ جیسے بعض ممالک میں اب بھی رائج ہے ۔

چارلس ساتواں فرانس کی تاجپوشی
محمدرضا شاہ پہلوی کی تاجپوشی کی ایک تصویر

نگار خانہ ترمیم