تافتان

دودھ، دہی اور انڈے کی زردی ملا کر بنائے گئے نان کی ایک قسم

تافتان یا نان تافتان گیہوں کی روٹی کی ایک شکل ہے، جسے آٹے کا خمیر اٹھا کر بنایا جاتا ہے۔ تافتان ایران، پاکستان اور بھارتی صوبہ اترپردیش میں مقبول ہے۔

تافتان
متبادل نامنان تافتان
قسمڈبل روٹی
اصلی وطنایران
بنیادی اجزائے ترکیبیگیہوں، زعفران، الائچی

ترکیب ترمیم

تافتان کو دودھ، دہی اور انڈے کی زردی ملا کر[1] تندور میں پکایا جاتا ہے۔ نیز زعفران اور تھوڑی سی پسی ہوئی الائچی بھی ملا دی جاتی ہے۔ کبھی زینت کے لیے اس کے اوپر خشخاش کے بیج بھی ڈال دیے جاتے ہیں۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Babbar, P. (1988)۔ Rotis and Naans of India۔ Bombay: Vakils, Feffer and Simons Ltd.