تاویوان بین الاقوامی ہوائی اڈا

تائیوان تاویوان بین الاقوامی ہوائی اڈا (انگریزی: Taiwan Taoyuan International Airport) (چینی: 臺灣桃園國際機場) شمالی تائیوان میں بنیادی طور پر تائپے کے لیے ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ یہ ضلع دائوان، تاویوان میں تائپے کے مغرب میں 40 کلومیٹر (25 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔

تاویوان بین الاقوامی ہوائی اڈا
臺灣桃園國際機場
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
مالکحکومت جمہوریہ چین
عاملتاویوان بین الاقوامی ہوائی اڈا کارپوریشن
خدمتتائپے
محل وقوعدائوان ضلع، تاویوان، تائیوان
مرکز برائے
فوکس شہر برائے
بلندی سطح سمندر سے34 میٹر / 112 فٹ
متناسقات25°4′35″N 121°13′26″E / 25.07639°N 121.22389°E / 25.07639; 121.22389
ویب سائٹwww.taoyuan-airport.com
نقشہ
TPE/RCTP is located in تائیوان
TPE/RCTP
TPE/RCTP
تائیوان میں مقام
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
05L/23R 3,660 12,008 اسفالٹ کنکریٹ
05R/23L 3,800 12,467 اسفالٹ کنکریٹ
اعداد و شمار (2018)
مسافر46,535,180
Increase 3.69%
ہوائی جہاز نقل و حرکت256,069
Increase 4.05%
سامان کی ہوائی نقل و حرکت (Ton)2,322,820.0
Increase 2.35%
Sources: Civil Aeronautics Administration, Ministry of Transportation and Communications

نگار خانہ ترمیم

حوالہ جات ترمیم