تحت الشعور یا لاشعور ہمارے دماغ کے دوسرے حصے یا ذہن کی دوسری تہ یا دوسرے ڈیپارٹمنٹ کا نام تحت الشعور ہے۔ ایسے حالات و واقعات جن سے ہم معمولی طور پر بھی متاثر ہوئے ہوں تحت الشعور انھیں ریکارڈ کر لیتا ہے۔ جن واقعات سے ہم متاثر ہو چکے ہوں یہ کچھ عرصہ تک انھیں محفوظ رکھنے کے بعد ان کے تاثراتی حصے کانٹ چھانٹ کر کے لاشعور کے حوالے کر دیتا ہے اور بقیہ حصے اپنی یادداشت سے محو کرکے فارغ ہو جاتا ہے۔

حوالہ جات ترمیم