تحصیل جھنگ ضلع جھنگ، پنجاب، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام جھنگ ہے۔ اس میں 55 یونین کونسلیں ہیں۔

ضلع جھنگ کی دیگر تحصیلیں ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "ضلع جھنگ کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)