تحصیل خانیوال ضلع خانیوال، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام خانیوال ہے۔ اس میں 25 یونین کونسلیں ہیں۔

ضلع خانیوال کی دیگر تحصیلیں ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "ضلع خانیوال کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)