تحصیل سلانوالی
تحصیل سلانوالی ضلع سرگودھا، پنجاب، پاکستان کی پانچ تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام سلانوالی ہے۔ اس میں 16 یونین کونسلیں ہیں۔
ضلع سرگودھا کی دیگر تحصیلیں ترمیم
مزید دیکھیے ترمیم
بیرونی روابط ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "ضلع سرگودھا کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان