سیہون سندھ کا قدیم شہر ہے جو پہلے ضلع کراچی اور ضلع دادو کی تحصیل رہا ہے۔ اب ضلع جامشورو کی تحصیل اور تحصیلی ہیڈکوارٹر شہر ہے۔