تحصیل عیسیٰ خیل ضلع میانوالی، پنجاب، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام عیسیٰ خیل ہے۔ اس میں 3 میونسپل کارپوریشن عیسی خیل، کمر مشانی، کالا باغ اور 13 یونین کونسلیں ہیں۔

ضلع میانوالی کی دیگر تحصیلیں ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "ضلع میانوالی کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان