تحصیل ملکوال ضلع منڈی بہاؤالدین، پنجاب، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام ملکوال ہے۔ اس میں 17 یونین کونسلیں ہیں۔ اسی تحصیل میں رکن،گوجره، هیڈفقیریاں،میانه گوندل،بارموسٰی بڑے قصبے هیں۔ رکن سب سے بڑا قصبه ہے۔گوجره سب سے بڑا تجارتی مرکز ہے۔گو جرہ کی وجہ شہرت سابقہ وفاقی وزیر نذر محمد گوندل ہیں۔ گوجره میں کئی تعلیمی ادارے هیں۔ 2015ء میں The Leaders Academy Gojra کا اس باب میں شاندار اضافه هوا ہے۔ اکیڈمی میں میٹرک، اٹرمیڈیٹ، بیچلر، سائنس اور آرٹس مضمون کوالیفائیڈ اساتذه پڑهاتے هیں۔

ضلع منڈی بہاؤ الدین کی دیگر تحصیلیں ترمیم

بار موسٰی (BARMUSA) تحصیل ملکوال کا گاؤں ہے جس کی خصوصیت یہ ہے اس گاؤں ہر دوسرا بندہ گورنمنٹ سرونٹ ہے تعلیم کے لحاظ سے ضلع منڈی بہاؤ الدین میں پہلے نمبر پر ہے یہاں کی معروف شخصیت .چوہدری عمر حیات لالے کا۔... ایس ایس پی عظمت گوندل۔.. ڈی آئی جی حامد مختار گوندل۔ اس کے علاوہ سیاسی شخصیت عمر حیات لالے کا سابق ایم این اے سکندر گوندل ن لیگ محمد نواز گوندل پی ٹی آئی کی طرف سے الیکشن میں حصہ لیتے ہیں۔ اسے کنو کی وادی بهی کها جاتا ہے۔ یہاں کے لوگ بهت محنتی اور با سلیقه هیں۔

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "ضلع منڈی بہاؤالدین کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان