قانونی طور پر نامزد کتب خانہ جسے بلا قیمت سرکاری یا غیر سرکاری و تجارتی مطبوعات کے نسخے ملتے ہیں۔

کتب خانہ جس میں دوسرے تعاون کرنے والے کتب خانوں کی غیر مستعمل یا کم استعمال والی کتب کو منتقل کر دیا جاتا ہے اور ایسی کتب ضرورت پڑنے پر نکلوا کر استعمال کرنے والوں کو فراہم کی جا سکتی ہیں۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. سید جمیل احمد رضوی (1988ء)۔ کشاف اصطلاحات کتب خانہ۔ اسلام آباد: مقتدرہ قومی زبان۔ صفحہ: 50