ترن تارن صاحب (Tarn Taran Sahib) (پنجابی: ਤਰਨ ਤਾਰਨ ਸਾਹਿਬ، ہندی: तरन तारन साहिब) شمالی بھارت میں ریاست پنجاب میں ایک شہر ہے۔ یہ ضلع ترن تارن کا ہیڈکوارٹر اور ضلع کی میونسپل کونسل کی میزبانی کرتا ہے۔

شہر
گرودوارا ترن تارن صاحب
گرودوارا ترن تارن صاحب
ملک بھارت
ریاستپنجاب
ضلعترن تارن
حکومت
 • میونسپل کارپوریشن کا صدرایس بھوپیندر سنگھ کھیڑا
رقبہ
 • کل5,059 کلومیٹر2 (1,953 میل مربع)
بلندی226.5 میل (743.1 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل141,459
 • کثافت464/کلومیٹر2 (1,200/میل مربع)
زبانیں
 • سرکاریپنجابی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک انڈیکس نمبر143401
ٹیلی فون کوڈ+91 (0) 1852
گاڑی کی نمبر پلیٹPB46-
جنسی تناسب764[1] /
ویب سائٹwww.tarntarancity.com

نگار خانہ ترمیم

حوالہ جات ترمیم